جائز کاروبار شروع کریں

Maslake Ala-Hazrat Zindabad!

1500 سالہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 1500 عاشقانِ رسول کو مدینہ شریف کی حاضری کیلئے بھیجنے کا عظیم منصوبہ!

مائے سُنی زیارت ٹور نے یہ عزم کیا ہے کہ آنے والی بارہویں شریف کے موقع پر پورے ہندوستان سے 1500 عاشقانِ رسول کو رعایتی قیمت پر حرمین شریفین کے سفر پر بھیجا جائے۔ اس میں ہمارا مقصد صرف عمرہ کروانا نہیں، بلکہ بارہویں شریف کے موقع پر خوش عقیدہ سنی مسلمانوں کو مدینہ شریف کی حاضری کا ایک نادر موقع فراہم کرنا ہے۔

لہٰذا ہمیں پورے ملک سے ایسے محنتی اور دیانتدار افراد کی ضرورت ہے جو ہمارے لیے ایجنٹ کے طور پر کام کر سکیں اور ہمارے منصوبے کو ہر شہر میں پہنچائیں۔

اِس پیکیج کی تشہیر، مائے سُنی زیارت ٹور کی جانب سے پورے ملک میں کی جائے گی اور عمرہ کے خواہشمند حضرات جس علاقے سے رابطہ کریں گے، اُنھیں وہاں موجود ہمارے ایجنٹ (یعنی آپ) کا رابطہ نمبر دے دیا جائے گا۔ آپ کی بنیادی ذمہ داری صرف اتنی ہوگی کہ آپ انھیں ہمارے پیکج کی تمام تفصیلات بتائیں گے اور یہ بھی دیکھیں گے کہ وہ صحیح العقیدہ سُنی ہیں یا نہیں؟ اس کے علاوہ اُن سے رقم کے لین دین کی ذمہ داری آپ کی نہیں ہوگی بلکہ وہ تمام کام ہم خود براہِ راست انجام دیں گے۔

اس طرح جتنے لوگ اس پیشکش (پیکج) کو اپنائیں گے اس کے عوض آپ کو مائے سُنی زیارت ٹور کی جانب سے ایک طے شدہ معاوضہ (رقم)  پیش کی جائے گی اور یہ سلسلہ اگلی بارہویں شریف تک چلتا رہے گا۔

اگر آپ اس نیک اور باوقار کاروبار سے جُڑنا چاہتے ہیں تو درج ذیل نمبر پر انگریزی میں صرف اتنا لکھ کر واٹس ایپ کر دیں:

“Main Agent Ban’na Chahta Hoon.”

اور ساتھ ہی اپنا مکمل نام و پتہ، عمر اور موجودہ کاروبار کی تفصیل وغیرہ کسی بھی زبان میں صاف ستھرے انداز میں لکھ دیں اور کال ہر گز نہ کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم آپ کی درخواست دیکھنے کے بعد چند روز میں خود ہی رابطہ کریں گے۔

788-76-786-12

نوٹ: واٹس ایپ سے درخواست بھیجنے کے بعد انتظار کریں اور بار بار میسج نہ کریں۔ اگر آپ نے انتظار کرنے کی بجائے کسی بھی نمبر پر ہمیں کال کیا تو ہم آپ کی درخواست قبول نہیں کریں گے۔

یاد رہے کہ آپ ہمارا نمبر اپنے فون میں ضرور سیو Save کریں ورنہ ہمارا اگلا جواب آپ تک نہیں پہنچ سکے گا۔

 

Don`t copy text!