786786786
اگر آپ خود گروپ میں شامل ہیں تو بآسانی اپنے دوستوں (Contacts) کو بھی گروپ میں شامل کر سکتے ہیں۔
شامل کرنے کا طریقہ:-
آپ All Malegaon Sunni گروپ میں جائیے اور بالکل اوپر گروپ کے نام (Heading) پر کلک کیجیے۔
اب آپ کو اوپر گروپ کا نام اور اس کے نیچے ممبرس کی تعداد دکھائی دے گی، اُسی کے نیچے یہ + نشانی اور Add لکھا ہوگا۔
ایڈ Add کو دبانے سے رابطوں (Contacts) کی لسٹ کھل جائے گی۔
اب آپ جن لوگوں کو گروپ میں شامل کرنا چاہتے ہیں، ان کے نام پر کلک کرتے جائیے اور کام ختم ہونے کے بعد نیچے دائیں طرف ✅ اس نشانی پر کلک کرکے OK کر دیجیے۔
کچھ لوگ تو فوراً شامل ہوجائیں گے جبکہ چند کیلئے invite to group کا آپشن (سوال) آئے گا۔ اس کو کینسل Cancel نہ کریں بلکہ invite to group پر کِلک کریں جس سے اُن لوگوں کو گروپ میں شامل ہونے کی درخواست (Message) چلا جائے گا۔ اس درخواست کو جو لوگ قبول کریں گے وہ گروپ میں شامل ہوجائیں گے۔
اگر آپ خود ابھی تک ہمارے گروپ میں شامل نہیں ہیں تو بٹن پر کِلک کرکے گروپ میں شامل ہو جائیں۔
عقیدۂ ختم نبوت اور حُسام الحرمین کے موضوع پر نہایت علمی اور شاندار تقریریں سُننے کیلئے نیچے کلک کریں:
تلاوت قرآن مجید (قرات) ترجمہ اور بغیر ترجمہ کے شاندار آوازوں مین سُننے کیلئے بٹن پر کِلک کریں:
786786786