وہابیوں کی گستاخی

Maslake Ala-Hazrat Zindabad!

9 جولائی 2024ء کو روزنامہ ڈسپلین میں دیوبندی مولوی قاسمی کا ایک مضمون شائع ہوا جس میں معاذاللہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف  گناہ کی نسبت کی گئی۔

سیرت حلبیہ (عربی) کے وہ صفحات دیکھیے جس کا حوالہ قاسمی مولوی نے اپنے مضمون میں دیا۔ اس میں دوسرا صفحہ یعنی صفحہ نمبر 178 میں صاف لکھا ہے کہ یہ سب احادیث موضوع ہیں۔ (نیچے اسی کتاب کا اردو ترجمہ بھی دیکھیے)

سیرت حلبیہ (اردو) کے وہ صفحات جس کا حوالہ قاسمی مولوی نے اپنے مضمون میں دیا۔ اس میں دوسرا صفحہ یعنی صفحہ نمبر 349 میں صاف لکھا ہے کہ یہ سب احادیث موضوع ہیں۔

اس کے جواب میں درج ذیل مضامین سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کیے گئے ہیں اور عنقریب مزید مضامین منظر عام پر آئیں گے۔
(مضمون پڑھنے کیلئے نیچے عنوان پر کِلک کریں)


خلیفۂ حضور قائد ملت حضرت مولانا مفتی نعیم رضا مصباحی، خطیب و امام مسجد صدرالشریعہ و نائب صدر آل انڈیا سنی جمیعۃ العلماء مالیگاؤں کا ایمان افروز خطاب۔
عنوان: کسی خبیث النفس کو ہرگز نبی ﷺ کی زیارت نہیں ہو سکتی!
بتاریخ: بروز جمعہ،
16 شوال المکرم 1445 ھ
بمطابق 26 اپریل 2024 ء


مفتی نعیم رضا مصباحی صاحب قبلہ کی اہم تقاریر واٹس ایپ پر حاصل کرنے کیلئے آل مالیگاؤں سنی گروپ میں شامل ہوجائیں۔ اِس کیلئے نیچے کِلک کریں۔
Join
بظاہر کلمہ پڑھنے والے لیکن دل میں نبی پاک ﷺ کا بغض رکھنے والے وہابیوں کے پیشواؤں  نے اللہ عزوجل اور رسول اکرم ﷺ کی شان میں کیا گستاخیاں کی ہیں؟ اِس کی تفصیل حوالے کے ساتھ جاننے کیلئے نیچے بٹن پر کِلک کریں:
حُسام الحرمین کیا ہے؟

فتاویٰ تاج الشریعہ، فتاویٰ رضویہ مترجم اور دیگر اہم کتابیں رعایتی ہدیے میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کیلئے نیچے کِلک کیجیے:

Discount Books

Fatawa e Tajushshariya, Fatawa e Razawiya Mutarjam Aur Deegar Ahem Kitaben Discount Hadiye Me Ghar Baithe Hasil Karne ke Liye Niche Click Karen:
 

صحابی رسول، کاتب وحی، امیرالمؤمنین و خلیفۃ المسلمین حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل پر مبنی مضامین اور منقبت پڑھنے کیلئے نیچے کِلک کریں:

Click Here

Hazrat e Ameer e Muawiya Ki Shaan Me Poori Duniya Ke Bade Bade Ulma Ke Bayanat Aur Shandaar Manqabat Sun’ne Ke Liye Niche Click Karen:

Shane Ameere Muawiya

 

Ye Number Har WhatsApp Group Me Add Kijiye:
(+91) 7391-848541
705-87-786-87

 

Don`t copy text!