اپنا مضمون یا کتاب یا تقریر (آڈیو) ہمارے ساتھ مل کر شائع کروائیے۔
نوٹ: صرف علمائے کرام کے تحریر کردہ معیاری مضامین ہی قبول کیے جائیں گے جو مسلک اعلیٰ حضرت کے دائرے میں ہوں۔ مضمون شائع کروانے کیلئے اس کا فوٹو یا اسکین نہ بھیجیں بلکہ ٹائپ کیا ہوا مثلاً Urdu inpage یا Microsoft Word فائل بھیجنا ضروری ہے جس کی اچھی طرح پروف ریڈنگ ہوچکی ہو۔ آپ موبائیل میں ٹائپ کیا ہوا مضمون بھی بھیج سکتے ہیں بشرطیکہ ٹائپنگ میں کوئی غلطی نہ ہو۔ مضمون درج ذیل واٹس ایپ یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔
Contact:
WhatsApp: (+91) 9552-831-831
Email: sunnirazvi@gmail.com