مائے سُنی زیارت ٹورس

Maslake Ala-Hazrat Zindabad!

 

💥 خوشخبری!💥

🌠 شبِ معراج مکہ مکرمہ میں اور شبِ برات مدینہ منورہ میں منائیں!

22 دنوں پر مشتمل 80000 روپیے والا عمرہ کا پیکج
صرف 70700 روپیے میں پائیں!
اس کے علاوہ اور بھی کئی پیکج ہیں!
فوراً کال کریں:

My Sunni Ziyarat Tours
Jogeshwari (W) Mumbai, 400102
Mobile: 705-786-1956

22 دنوں کے پیکیج کی تفصیل:
روانگی: 24 جنوری 2024

ممبئی جدہ ڈائریکٹ فلائٹ
واپسی: جدہ ممبئی ڈائریکٹ
قیمت: 70700روپے

22 دنوں پر مشتمل عمرہ کا یہ روحانی پیکیج صرف 70700 روپے میں دیا جارہا ہے جس میں تمام ضروری اخراجات اور اہم زیارتیں بھی شامل ہیں جن کی تفصیل نیچے دی گئی ہے۔
💯% قابلِ اعتماد!
✅ صرف سُنیوں کے لیے!
❌ وہابی نو اِنٹری!

◼️اس قیمت میں یہ تمام چیزیں شامل ہیں:
✈️ ریٹرن ایئر ٹکٹ، ویزا، انشورنس، AC بس، AC ہوٹل، 3 وقت کا کھانا پینا، رہائش، کپڑوں کی دُھلائی سب کچھ مفت یعنی اسی میں شامل ہے اور ہر سہولت اطمینان بخش!

🏬 مکہ شریف میں قیام (15 راتیں): ہوٹل Dorrat Al Akhyar یا اُس کی طرح، مفت بس سروس کے ساتھ 🚌

🏠 مدینہ شریف میں قیام (6 راتیں): ہوٹل Safa Tower یا اُس کی طرح، مسجد نبوی سے پیدل 15 منٹ کا فاصلہ

🕋 مکہ شریف کی زیارتیں: غارِ ثور (جبلِ ثور) غارِ حِرا (جبلِ نور) مسجدِ نمرہ، مسجدِ جِعرانہ، مِنیٰ، مُزدلفہ، جَمرات، میدانِ عرفات، جبلِ رحمت، جنتُ المعلیٰ، مسجدِ فتح، مسجدِ جن، مسجدِ شجر، نہرِ زبیدہ، مقامِ اسمٰعیل علیہ السلام وغیرہ

🌴مدینہ شریف کی زیارتیں: مسجدِ قباء، مسجدِ قبلتین، بارگاہِ شہدائے احد، مزارِ سید الشہداء حضرتِ امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ، جبلِ احد شریف، سیدنا سلمان فارسی کا کھجور کا باغ، مقامِ غزوۂ خندق، میدانِ بدر (مکہ سے مدینہ جانے کے دوران) وغیرہ

📌سیٹ کم ہے لہٰذا مایوسی سے بچنے کیلئے فوراً بُک کرلیں!
🌸 آپ کی رقم محفوظ..!
✅ آپ کا عمرہ یقینی!

 


اس کے علاوہ درج ذیل پیکیج بھی ہیں:
15 دنوں کا عمرہ پیکیج
روانگی: 22 جنوری کی رات (23 جنوری)

سعودی ائیر لائنس ڈائریکٹ فلائٹ
ممبئی – جدہ – ممبئی
قیمت: 66966 روپے


15 دنوں کا عمرہ پیکیج
(قریب کی ہوٹلیں)
روانگی: 22 جنوری کی رات (23 جنوری)
سعودی ائیر لائنس
ڈائریکٹ فلائٹ

ممبئی – جدہ – ممبئی
قیمت: 77977 روپے


15 دنوں کا عمرہ پیکیج (روانگی 9 فروری)
جزیرہ ائیر ویز وایا فلائٹ (کویت ہوکر)
واپسی: ریاض ممبئی ڈائریکٹ
قیمت: 54954 روپے

My Sunni Ziyarat Tours
Head Office:
Heena Arcade, SV Road, Jogeshwari (W) Mumbai, 400102
Mobile:
(+91) 705-786-1956
78876-786-12
Email:
sunnirazvi@gmail.com

 

Hamare WhatsApp Group Me Shamil Ho Jayen Taake Aapko Aage Aane Wale Packages Aur Offer Ki Khabar Mil Sake. 

ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوجائیں تاکہ آپ کو آئندہ آنے والے پیکیج اور آفر کی خبر مل سکے۔

Join

Don`t copy text!